اسلام آباد(جنگ نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہزادہ احسن اشرف کو وفاقی وزیر مقرر کر کے سمری صدر کو ارسال کر دی ہے۔قبل ازیں نگران وزیر اعظم نے معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی مقرر کیا تھا۔نگران کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد 19 جبکہکابینہ کی مجموعی تعداد 28 ہوگئی ہے۔